20 مئی 2011 - 19:30

ونزوئلا کے صدر ہوگوشاویز نے شام پر فاشسٹوں کے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گرد روانہ کررہا ہے۔

ابنا: ہوگوشاویز نے شام کے صدر بشار اسد کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ شام اس وقت  فاشسٹوں کے شدید اور وحشیانہ حملوں کی زد میں ہے اور شام میں امریکہ عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے، واضح رہے کہ شام اور ونزؤلا کے مضبوط باہمی روابط ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت